یــہ زندگی ہـے
*یــہ زندگی ہـے___!!*
*اک امتحاں مسلسل___!!!*
`کبھی بے تحاشہ خوشیاں
*کبھ غم کی شب مسلسل*_
کبھی ساتھ ہو سبھی کا
*کبھی ہوجائیں اکیلے_*
`کبھی ہو اداسی پل پل
*کبھی قہقہے مسلسل____*!!!
`کبھی ساتھ دوستوں کا
*کبھی محفلوں میں رونق__*
`کبھی بھیڑ میں بھی تنہا
*کبھی خامشی مسلسل*
`کبھی اپنوں سے لڑائ
*کبھی ہو جاۓ جدائی__*
`کبھی بات بھی نہ کرنا
*کبھی گفتگو مسلسل__*
` رب کو یاد کرنا
*تسبیح نماز پل پل*
`کبھی ایک سجدہ مشکل
*اور دنیا میں گم مسلسل___*